Skip to product information
1 of 1

Three Books Set

Three Books Set

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
ہمیں زندگی میں کچھ سوالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے مثلاً لوگ کیسے کامیاب ہو جاتے ہیں؟ کون سے لوگ ہار نہیں مانتے بلکہ ڈٹ جاتے ہیں؟ مشکل وقت میں حوصلہ، جرأت اور مستقل مزاجی کہاں سے آتی ہے؟ شاندار کامیابی کے لیے وقت کیسے نکالا جائے؟ شاندار کامیابی میں محنت کا کردار کتنا ہے اور قسمت کا کتنا ؟ بہت سے لوگ یہ کہتے ہیں کہ تعلیمی کامیابی عملی زندگی میں کامیابی کی ضامن ہے۔ لیکن یہ مکمل حقیقت نہیں ہے اس کی وجہ یہ ہے کہ عملی میدان میں علم کے ساتھ ساتھ مطلوبہ مہارتیں اور مثبت رویہ بے حد ضروری ہے۔ دنیا میں ایسے بے شمار لوگ ہیں جن کے پاس علم کی کمی تو نہیں لیکن عمل نہ ہونے کی وجہ سے شاندار کامیابی کے سفر پر گامزن ہونے سے قاصر رہے۔ یہ کتب آپ کو عمل پر اکسائے گی ۔ ان کتب میں مثبت سوچ ، مثبت رویہ اور مثبت طرز عمل اپنانے پر زور دیا گیا ہے اور یہی چھوٹی سے چیزیں چابیوں کا کام کرتے ہوئے انسان کو شاندار کامیابی کے سفر پر چلا دیتی ہیں ۔

فلسفہ کامرانی کامیاب زندگی کے اصول
نپولین ہل | صفحات 356
شاندار کامیابی کا سفر
پروفیسر اجمل جے داس | صفحات 128
39 بڑے آدمی
ڈیل کارنیگی | صفحات 208
کل صفحات 692

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details