Skip to product information
1 of 2

ہند ـ پاک ڈائری | Hind Pak Dairy | Mulana Wahid Ud Din Khan

ہند ـ پاک ڈائری | Hind Pak Dairy | Mulana Wahid Ud Din Khan

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Rs.500.00 PKR Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
ہند۔ پاک ڈائری‘ برصغیر ہند کی تقریبا سو سالہ سیاسی تاریخ کا ایک جائزہ ہے ۔اس تاریخ کے بیش تر حصہ کو میں نے براہ راست دیکھا اور اس کے کچھ حصہ کو قریبی واسطہ کے ذریعہ جانا۔ برصغیر ہند کے یہ سوسال جس میں پوری بیسویں صدی شامل ہے، اس جغرافی خطے کے لئے غیرمعمولی سرگرمیوں کے سال تھے۔ مگر بیسویں صدی کے خاتمہ پر نتیجہ کے اعتبار سے اس کا جائزہ لیا جاۓ تو تقریبا پوری صدی بے نتیجہ ہنگاموں کی نذر ہوگئی۔ ان سرگرمیوں کے دوران بڑی بڑی شخصیتیں تو بنیں مگر قوم اور ملت کی مثبت معنوں میں کوئی بڑی تعمیر نہ ہوسکی۔
" ہند ـ پاک ڈائری "
مصنف : مولانا وحید الدین خاں
View full details