Lahore K Rae Bahadur Ram Sarn Das Neelima Lamba لاہور کے رائے بہادر رام سرن داس نیلیمہ لامبا
Lahore K Rae Bahadur Ram Sarn Das Neelima Lamba لاہور کے رائے بہادر رام سرن داس نیلیمہ لامبا
Couldn't load pickup availability
300 in stock
کتاب کے بارے میں چند آراء
میں محترمہ نیلیمہ لامبا کو اس قدر قیمتی کتاب تحریر کرنے پر اپنی مبارک باد پیش کرتا ہوں۔
پر ناب مکھر جی ، صدر ہند وستان
نیلیمہ لامبا کی یہ کتاب ولا ویز، ماضی کی خوش گوار یادوں سے لبریز اور نہایت شستہ و دلنشیں اسلوب میں تم کی گئی ہے"۔
کے۔ نٹور سنگھ ، سابق وزیر خارجہ ، حکومت ہند
یہ یادداشتیں ہندوستان کی سفارتی خدمات کی ایک نادر سماجی تاریخ پیش کرتی ہیں“۔
دی انڈین ایکسپرس
۷ دسمبر ۲۰۰۸
یہ ایک دلکش سلسلہ ہے دلچسپ واقعات، حکایات اور پر کشش تجربات کا، جو ایک ایسی زندگی سے اخذ کیے گئے ہیں جو کئی ممالک میں بسر ہوئی۔ سادہ انداز میں لکھی گئی یہ یادداشتیں ہر عمر اور ہر طبقے کے لوگوں کے لیے کشش رکھتی ہیں“۔
دی ہندو
۲ نومبر ۲۰۰۸
پاکستان سے متعلق ابواب سب سے زیادہ دلکش ہیں، جو کہ غیر متوقع نہیں جنرل ضیاء کے دور کا بیان نہایت مؤثر اور دل نشین ہے “۔
دی ہندو
۱۵ اپریل ۲۰۰۹
اس میں انہی سے بھر پور دلچسپ حکایات بھی شامل ہیں ۔ خصوصا پاکستان سے متعلق دو ابواب نہایت اہم مطالعہ پیش کرتے ہیں، جن میں بے نظیر بھٹو، نواز شریف اور سے ملاقاتوں کا ذکر ہے، نیز بھٹو خاندان کے مخالف اور نواز شریف کے سر پرست، چالاک اور مدبر آمر جنرل ضیاء الحق کا بھی تذکرہ کیا گیا ہے “۔
جنوری تا مارچ ۲۰۰۹
انڈین فارن آفئیر جنرل
یہ کتاب قاری کو ان تمام مقامات کا واضح تصور فراہم کرتی ہے جہاں لامبا خاندان نے قیام کیا اور ہر ملک کے ثقافتی، سماجی اور جغرافیائی و سیاسی پہلوؤں کی ایک جاندار تصویر پیش کرتی ہے۔ اس میں شامل واقعات قاری کی دلچسپی کو مزید بڑھا دیتے ہیں"۔
دی ڈان، پاکستان
۱۸ فروری ۲۰۰۹
