Skip to product information
1 of 1

گفتگو اور تقریر | Guftgo Aur Taqrir Ka Fun | Dale Carnegie

گفتگو اور تقریر | Guftgo Aur Taqrir Ka Fun | Dale Carnegie

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
تقریر
کرسی پر بیٹھ کر فقط تیس منٹ میں تقریر گھڑنے کی کوشش نہ کریں،مچھلی کے قتلے کی طرح تقریر کو بھونا نہیں جا سکتا، اسے پھولنا پھلنا چاہیئے،ہفتے کی آغاز میں کوئی موضوع تلاش کر کے سارا ہفتہ جب بھی وقت ملے اس پر غور کریں، دوستوں میں اس کا تذکرہ کریں، اسے گفتگو کا موضوع بنائیں۔اس سے متعلق اپنے آپ سے ہر ممکن سوال کریں، جو نیا خیال ذہن میں آئے اسے کاغذ کے کسی پرزے پر لکھ لیں اور نئے خیالات کے کھوج میں رہیں، جب آپ نہا رہے ہوں، یا بازار میں جا رہے ہوں، ناشتے کے انتظار میں ہوں تو نئے نئے خیالات، تجاویز اور مثالیں خود بخود ذہن میں آنے لگیں گی، یہ ابراہم لکن کا طریقہ تھا، تمام کامیاب مقروں کا یہی طریقہ ہوتا ہے۔
(گفتگو اور تقریر کا فن، ڈیل کارنیگی)
گفتگو اور تقریر | Guftgo Aur Taqrir Ka Fun | Dale Carnegie 
View full details