گروگورکھ اپدیش | گرو جی سکھ دیو | Guru Gurkh Updesh | Guru G Sukh Dev
گروگورکھ اپدیش | گرو جی سکھ دیو | Guru Gurkh Updesh | Guru G Sukh Dev
ناتھ پنتھ کیا ہے؟ اس موضوع پر ہندی زبان میں تو کافی کتا بیں موجود ہیں، لیکن اُردو زبان میں ایسی کتابوں کی شدید کمی محسوس کی جارہی ہے ناتھ پنتھ کی دھار یک کتابوں کا اُردو زبان میں نہ چھپنے کے کارن ہمارے ملک پاکستان کی ناتھ دھرم سے تقریباً نا واقفیت ہے۔ اس بات کو محسوس کرتے ہوئے گرو گورکھ ناتھ سیوا منڈل نے اس چھوٹی سی کتاب کو اُردو میں چھپوانے کا وچار کیا جو ہندی زبان میں چھپی ہوئی کتابوں کا نچوڑ ہے ہم نے ناتھ پنتھیوں کو اپنے دھرم سے روشناس کرانے کے لئے یہ پہلا قدم اُٹھایا ہے۔ گرو مہاراج رشی منیوں کی کر پاسے آگے بھی یہ کام جاری رکھیں گے اور آپ جیسے مہمان سنتوں اور مہاتماؤں کی دیا ہو گی اس کتاب کا اُردو ترجمہ کرنے میں میرے رفیق کار شریمان ڈاکٹر موہن جی پریمی، ہیگھ ناتھ اور پریتم داس . بالاچ ان تینوں کا دھنیو اد ہوں کوئی غلطی ہو گئی ہو تو عالموں سے معافی کا طلب گار ہوں آپ کا داس گر و سکھ دیو جی ۔
گروگورکھ اپدیش | گرو جی سکھ دیو | Guru Gurkh Updesh | Guru G Sukh Dev
ISBN 9786273002293
Pages 94