ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto
ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto
Regular price
Rs.150.00 PKR
Regular price
Rs.300.00 PKR
Sale price
Rs.150.00 PKR
Unit price
/
per
منٹو کا افسانہ "ٹھنڈا گوشت" تو آپ نے پڑھا ہو گا، اگر نہیں تو انٹرنیٹ سے سرچ کر کے پڑھ لیں... تقسیم ہند کے وقت ہونے والے فسادات و جرائم کا ایک ننگا پہلو... جس کی پاداش میں منٹو کو کئی طرح کے مسائل کا سامنا بھی کرنا پڑا، بہرکیف ہمارا موضوع منٹو نہیں. بس ایسے ہی ایک خبر نظر سے گزری تو اچانک منٹو کی تحریر ذہن میں تازہ ہو گئی.
خبر پیسٹ کر رہا ہوں پڑھ لیجیے گا اور یہ مت سوچئے گا کہ ہم تاریخ کے کس موڑ پر کھڑے ہیں،بلکہ یہ سوچئے گا کہ آج سے ستر، بہتر سال قبل فقط ایک تحریر پر کتنا ہنگامہ برپا ہوا تھا اور آج وہی داستان جب حقیقی روپ دھارتی ہے تو اس قدر خاموشی کیوں؟
خبر ملاحظہ فرمائیں اور اپنی رائے سے ضرور نوازئیے گا..
"پتوکی کے نواحی گاؤں موضع برج مہالم میں لڑکی کی لاش کی بے حرمتی کا نہایت افسوس ناک اور گھناؤنا واقعہ پیش آیا ہے۔
ورثا نے بتایا کہ 16 سالہ لڑکی 11 مئی کو انتقال کر گئی تھی۔ انتقال کے بعد تدفین کے اگلے روز اس کی قبر کھدی ہوئی ملی اور لاش برہنہ حالت میں تھی۔"
ٹھنڈا گوشت | Thanda Goshat | Manto