Skip to product information
1 of 5

من و یزداں | Mann O Yazdan | Allama Niaz Fateh Pori

من و یزداں | Mann O Yazdan | Allama Niaz Fateh Pori

Regular price Rs.1,300.00 PKR
Regular price Rs.2,000.00 PKR Sale price Rs.1,300.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
من و یزداں
مکمل یکجا
علامہ نیاز فتح پوری
بقول
علامہ نیاز فتح پوری صاحب
مذہب کا تجربہ انسان نے ہزاروں سال کیا لیکن کوئی آسمانی مدد اسے نہ پُہنچی ۔
خُدا کا رحم حاصل کرنے کے لیے ماؤں نے اپنے بچوں کی قربانیاں پیش کیں
لیکن خدا کو رحم نہ آیا،
برہنہ وحشی انسان کو
لاکھوں کی تعداد میں درندوں نے کھایا،
سانپوں نے ڈسا،
طوفان نے ڈبویا،
زلزلوں نے تباہ کیا،
لیکن خدا نے اپنا اصول کار نہ بدلا-
انسانوں نے لاکھوں عبادت خانے بنائے،
دن رات ان میں پوجا و عبادت کی
لیکن ظالموں کا ظلم بدستور جاری رہا اور
غلاموں کی پیٹھ پر جو کوڑے پڑا کرتے تھے بدستور پڑتے رہے.
آخر کار انسان نے لاکھوں سال کے تلخ تجربات کے بعد سمجھا کہ
خدا انسانی معاملات میں ‏دخل نہیں دیتا
خدا کے نزدیک گھانس کی پتی اور انسان سب برابر ہیں
اس لیے اس کی ترقی کا انحصار صرف محنت و کاوش اور رہبری عقل پر ہے۔
آخر کار رفتہ رفتہ معجزات کا زمانہ گزر گیا۔
روایتی مذہب کا دور ختم ہوگیا اور
اب انسان اس چیز کے لیے تیار نہیں کہ
وہ مذہب کے بتاتے ہوے اصول ‏نجات پر یقین رکھ کر اپنی دنیا کو تباہ کرے اور بیوقوف کہلائے۔
اقتباس " من و یزداں "
View full details