Skip to product information
1 of 1

شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita

شریمد بھگوت گیتا | محبت رام داس | Bhagwat Gita

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
نام کتاب : شریمد بھگوت گیتا
از : محبت رام داس
کسی بھی مذہب کو جاننا اور اس کے اصول و عقائد کو پڑھنا اس لئے بھی ضروری ہو جاتا ہے کہ ہم ایک دوسرے کی مذہبی جذبات کو جان اور سمجھ سکیں۔ ہندو مذہب ایک قدیم مذہب ہےجس میں ظاہر اور پوشیدہ دونوں طرح کے خداؤں کی پرستش کی جاتی ہے جہاں ہر اوتار کسی نہ کسی خدا کا عکس ہوتا ہے۔ ہندو دھرم کے بارے کم وقت میں زیادہ جاننے کے لئے نہایت ہی مفید کتاب۔

Customer Reviews

Based on 1 review
100%
(1)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
M
Mohsin Abbas
Bhagavad Gita

یہ کتاب بھگویت گیتا کا اردو ترجمہ ہے۔
تُو غم نہ کرنے والوں کے لیے غم کرتاہے۔ اور دناؤں جیسی باتیں بھی کرتا ہے۔ لیکِن عقیل و دانا لوگ نہ مرے کیلئے پریشان ہوتے ہیں اور نہ جینے والوں کے لیے غمگیں ہوتے ہیں ۔ (بھگوت گیتا دوسرا ادھیائے کا ۱۱ شلوک)
You grieve for those who do not grieve. And you also speak like the wise. But the wise and wise do not grieve for the dead, nor do they grieve for the living. (Bhagavad Gita, Chapter 2, Verse 11)

View full details