سام وید | پنڈت آشورام آریہ | Saam Ved | Pandit Ashoram Ariya
سام وید | پنڈت آشورام آریہ | Saam Ved | Pandit Ashoram Ariya
Couldn't load pickup availability
95 in stock
سام وید تیسرا وید
جو ایک ہزار آٹھ سو دس اشعار پر مشتمل ہے، اس میں شیریں نغمے اور دُھنیں شامل ہیں، اس وید کے تمام منتر گائے جانے والے ہیں، قربانی کے موقع پر ان منتروں مناسب آواز یا راگ میں گا کر مخصوص یا مطلوب دیوتا کو بلایا جاتا ہے۔ اس کے راگ یا گیت دیکھتے ہوئے نہرو نے کہا ہے کہ ”اس وید کو ہندوستانی موسیقی کی قدیم ترین مصدر و ماخذ کی حیثیت حاصل ہے۔“
قربانی کی اہمیت کے پیش نظر ان منتروں کو علاحدہ طور پر نظم و ترتیب کا جامہ پہنایا گیا ہے،
زیادہ تر اشعار اندر دیوتا کی تعریف میں لکھے گئے ہیں، مخصوص موقعوں پر پڑھنے کی وجہ سے ان کو الگ کر لیا گیا ہے۔ ان کو پڑھنے کے لیے الگ سے پروہت ہوتا جسے اوگاتر کہتے ہیں۔
ISBN 9786273002224
Pages 344
