Skip to product information
1 of 2

دل کی بات Dil Baat Asad Tariq

دل کی بات Dil Baat Asad Tariq

Regular price Rs.500.00 PKR
Regular price Rs.700.00 PKR Sale price Rs.500.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

ایک انسان کی فطرت میں موجود تعصبات اور خود غرضی اُس کے جذبات اور احساسات کو متاثر کرتے ہیں چاہے وہ کتنے ہی مخلص کیوں نہ ہوں۔ محبت، کسی دوسرے انسان میں دلچسپی، جہاں اس انسان کو محبت کرنے والے کی نظر میں نمایاں کر دیتے ہیں وہیں اُن کے حصول کی کوشش میں اُس کے اپنے اندر کی خامیوں کو بھی ابھارنے لگتے ہیں۔

 اس کتاب کو پڑھنے والے تمام لوگوں کو ان افسانوں اور ان کے کرداروں سے انسان کو، اور خصوصاً اپنے آپ کو، بہتر طور پر سمجھنے کی توفیق ہو اور اس تجربے سے وہ اپنی ذات میں کسی بھی قسم کی، کتنی ہی سولی سہی، بہتری لا سکیں۔ اور میں دعا کرتا ہوں کہ بحیثیت ایک انسان اللہ تعالیٰ مجھے اس معاشرے میں کوئی مثبت تبدیلی لے کر آنے کا سبب بنادے۔

Pages 95

ISBN 9786273003269

View full details