Skip to product information
1 of 1

درینہ کا پل | Darinah ka Pul

درینہ کا پل | Darinah ka Pul

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
آئیوو اندریچ یوگوسلاوی ادب اور معاشرت کی اس عظیم روایت کا نمائندہ ہے جو قریب قریب تین صدیوں پر محیط ہے ۔ " درینہ کا پل " اس کا بڑا ناول ہے جسے 1961 میں نوبل پرائز بھی دیا گیا ۔ یہ ناول وازے گراڈ (بوسنیا) کے اس تاریخ پل کے پس منظر میں لکھی گئی شہکار کہانی ہے جسے 1571 سے 1577 تک محمّد پاشا نے تعمیر کیا ۔ آئیوو اندریچ کا بچپن بوسنیا میں ہی گزرا اور درینہ کا پل چار صدیوں کی جیتی جاگتی زندگی کی بھرپر عکاسی کرتا ہے ۔ اپنے زندہ اور متحرک کرداروں ، اچھوتے طرز تحریر ، گہرے مطالہ اور سادگی کے باعث اس ناول کا شمار عظیم ناولوں میں ہوتا ہے ۔ اس ناول کے دنیا کی چالیس زبانوں میں سو سے زیادہ ایڈیشن شایع ہو چکے ہیں ۔
اس ناول کا اردو ترجمہ ہو کر مارکیت میں دستیاب ہے ۔ کسی بھی بڑی کتاب کو صرف تنگ نظری اور تعصب کی بنا پر رد نہیں کیا جاسکتا جبکہ اختلاف کا حسن ہمیشہ قائم رہنا چاہئے ۔ یہ ناول خاص طور پر ہمارے نوجوان ناول نگاروں کو ضرور پڑھنا چاہیے تاکہ ان کے ناول لکھنے کے فہم میں مزید اضافہ ہو سکے ۔ کچھ مقامات پر اختلاف کے باوجود مجھے یہ ناول چار صدیوں پر پھیلی ایک خوشگوار زندگی کا احساس ضرور عطا کر گیا ۔ آپ بھی اس کا ضرور مطالہ کریں ۔
View full details