Skip to product information
1 of 2

دریائے سندھ کی آب بیتی Darya Sindh Ki Ab-Biti Dr Muzaffar Hussain Anjum

دریائے سندھ کی آب بیتی Darya Sindh Ki Ab-Biti Dr Muzaffar Hussain Anjum

Regular price Rs.600.00 PKR
Regular price Rs.800.00 PKR Sale price Rs.600.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

سندھو کتھا کہانی ہے ایک ایسے دریا کی جو صدیوں سے تبت لداخ، گلگت بلتستان سے بحیرہ عرب تک اپنے کنارے بنے والوں کی تہذیبیں اور قدریں سمیٹے رواں دواں ہے۔ صدیوں کی اس روداد کو اس دریا کی زبانی صفحہ قرطاس پر بکھیرنے والے اس کے کناروں کے باسی ہیں۔ دریائے سندھ ڈاکٹر مظفر حسین انجم کے سینے میں لہو ہی کی طرح بہتا ہے اور وہ بچپن سے ہی اس دریائے سندھ کے طلسماتی وجود کے سحر میں گرفتار ہیں۔ ایک ماہر فزیشن سے ایک کہنہ مشق مصنف تک کا سفر مظفر نے اسی سندھو ساگر کے کناروں پر طے کیا ہے۔ ان کے منفرد انداز بیاں نے اس کتاب کو دریائے سندھ پر لکھی گئی تمام کتابوں میں ایک منفرد ود ممتاز مقام عطا کیا ہے۔

Page 188

ISBN 9786273003276

View full details