Skip to product information
1 of 1

تعلیم _ مسائل و افکار | ڈاکٹر سید جعفراحمد | تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں

تعلیم _ مسائل و افکار | ڈاکٹر سید جعفراحمد | تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں

Regular price Rs.1,200.00 PKR
Regular price Rs.1,700.00 PKR Sale price Rs.1,200.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

کتاب " تعلیم اور ہماری قومی الجھنیں " پڑھنے کے بعد یہ ارشد محمود صاحب کی دوسری کتاب ہے جو میں نے پڑھا۔ اس کتاب کو پڑھتے پڑھتے میرے آنکھوں نے کئی چیزوں کو دیکھنا شروع کردیا جو ہمیشہ سے میرے اردگرد ہوتے آرہے تھے۔ ایسی ہزاروں چیزیں ہے جو ہمارے پھیروں کے زنجیر بنے ہوئے ہیں اور ہم نے بخوشی انہیں تسلیم کر کے ان کے ساتھ جینا سیکھ لیا ہے۔

میں ارشد محمود صاحب کا انتہائی مشکور ہوں کہ انہوں نے اتنی خوبصورتی کے ساتھ سادہ اور آسان الفاظ میں سب کچھ روز روشن کی طرح ہم سب کے سامنے عیاں کردیا۔ 

 کتاب میں شامل تمام مضامین براہ راست یا بالواسطہ طور پر تعلیم کے موضوع سے تعلق رکھتے ہیں۔ ان کو موضوعات اور نوعیت کے اعتبار سے پانچ حصوں میں تقسیم کر دیا گیا ہے۔ پہلے حصے میں پاکستان میں تعلیم کے شعبے کی کارکردگی ، اس میں آنے والے پھیلاؤ اور معیار تعلیم کے حوالے سے لکھے گئے مضامین رکھے گئے ہیں۔ دوسرے حصے میں نظری اور علمی نوعیت کی تحریریں ہیں جبکہ تیسرے حصے میں مختلف سیاسی جماعتوں کے منشور میں تعلیم سے متعلق بیان کردہ عزائم اور ارادوں کے تجزیے پر مشتمل تحریریں رکھی گئی ہیں۔چوتھا حصہ دنیائے علم وفکر کی چند شخصیات کے ذکر پر مشتمل ہے۔ ان میں سے کچھ شخصیات اب اس دنیا میں نہیں رہیں جبکہ دیگر اس وقت بھی علم وہنر کے چراغ روشن کیے ہوئے ہیں۔ پانچویں حصے میں کراچی سے متعلق تحریریں ہیں ۔ یہ کہنا ضروری ہے کہ ان مضامین کو لکھتے وقت حتی الامکان کوشش کی گئی تھی کہ بیان کردہ حقائق اور درج کردہ اعداد وشمار کی صحت کی توثیق کرلی جائے لیکن اس کے باوجوداگر پڑھنے والے ان میں کوئی غلطی دیکھیں تو میری اُن سے گزارش ہوگی کہ اس کی نشاندہی کر دیں تا کہ بعد میں اسکی اصلاح کی جاسکے۔

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details