Skip to product information
1 of 2

بارہ در یک روزن Dr. Zahida Khalid Barah Dar Yk Rozan

بارہ در یک روزن Dr. Zahida Khalid Barah Dar Yk Rozan

Regular price Rs.2,000.00 PKR
Regular price Rs.2,500.00 PKR Sale price Rs.2,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

150 in stock

بارہ در یک روزن

لاہور کا تاریخی ، تہذیبی اور ثقافتی منظرنامہ ادب کے آئینے میں

یہ کہنا بے جانہ ہو گا کہ "بارہ در یک روزن" صرف لاہور پر لکھی گئی ایک کتاب نہیں بلکہ لاہور کی تہذیبی روح کی داستان ہے۔ یہ کتاب آنے والی نسلوں کیلئے ایک اہم حوالہ ثابت ہو گی۔ لاہور کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ یہ شہر اپنے چاہنے والوں کو کبھی مایوس نہیں کرتا۔ ڈاکٹر زاہدہ خالد نے بھی اس شہر سے اپنی محبت کا حق ادا کیا ہے۔ انہوں نے لاہور کو صرف دیکھا نہیں بلکہ محسوس کیا، پڑھا، سمجھا اور پھر ادب کے آئینے میں اس کی تہذیبی تصویر مرتب کر دی۔ اُمید کی جاتی ہے کہ یہ کتاب نہ صرف علمی و ادبی حلقوں میں پذیرائی حاصل کرے گی بلکہ لاہور سے محبت کرنے والوں کے لئے بھی ایک قیمتی تحفہ ثابت ہو گی، کیوں کہ لاہور کو سمجھنے کے لئے صرف اس کی سڑکوں پر چلنا یا عمارتوں کو دیکھنا کافی نہیں بلکہ اس کے ادب کو پڑھنا بھی ضروری ہے اور ڈاکٹر زاہدہ خالد صاحبہ کی یہ کتاب اسی ادبی لاہور کا معتبر حوالہ بننے کی صلاحیت رکھتی ہے“۔

سید فیضان عباس نقوی

Buy this Bundle

بارہ در یک روزن Dr. Zahida Khalid Barah Dar Yk Rozan
+
چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara | Che Guevara
+
داس کیپیٹل | Das Capital | Karl Marx
Total price:
View full details