Skip to product information
1 of 1

اوراق حکمت | تجدید دین | مولانا وحید الدین خاں | معرفت الہی و معرفت قرآن | بدلو سوچ بدلو زندگی | انسان کی منزل

اوراق حکمت | تجدید دین | مولانا وحید الدین خاں | معرفت الہی و معرفت قرآن | بدلو سوچ بدلو زندگی | انسان کی منزل

Regular price Rs.1,650.00 PKR
Regular price Rs.2,500.00 PKR Sale price Rs.1,650.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
بدلو سوچ ، بدلو زندگی
اچھی سوچ اچھے عمل کی بنیاد ہے اچھے اعمال عظیم کردار کی بنیاد ہیں اور اعلیٰ کردار اچھی شخصیت کے لئے ناگزیر ہے لہٰذا سوچ کا بیج جتنا صحت مند ہو گا اعمال کا درخت اتنا ہی پھلدار اود تناور ہو گا اور شخصیت بھی اتنی ہی طاقتور ہو گی انسانی ذہن میں روزانہ60 ہزار خیالات آتے ہیں دنیا کا کوئی انسان ان خیالات کو کنٹرول نہیں کر سکتا مگر خیالات کو عظیم تر اور خوبصورت احساسات کے ذریعے کنٹرول کیا جا سکتا ہے اور یھی خوبصورت احساسات اچھی زندگی کی بنیاد ہیں
از تحریر یاسرعرفات مہر
تجدید دین | مولانا وحید الدین خاں
حدیث میں جس تجدیدی عمل کا ذکر ہے، اس سے مراد یہ ہے کہ دین کی تعلیمات کو از سر نو
اس کی اصل صورت میں واضح کرنا۔ دین کو انسانی ملاوٹوں سے پاک کر کے اس کو اس ابتدائی صورت میں سامنے لے آنا جیسا کہ پیمبر نے اس کو اپنے زمانہ میں پیش کیا تھا.
اوراق حکمت | مولانا وحید الدین خاں
انسان کی زندگی میں آنے والا ہر نیادن اگلے دن پرانا ہوجاتا ہے۔ ہر حال آخرکار ماضی میں تبدیل ہو جاتا ہے، جس کو واپس لانا ممکن نہیں، لیکن اس کے تجربات سے فائدہ اٹھانا یقیناً ممکن ہے۔کامیاب انسان وہ ہے، جو برابر اپنا محاسبہ کرتا رہے،یعنی یہ دیکھے کہ گزرے ہوئے دن اس نے کیا کھویا کیا پایا، تاکہ آنے والے دن کے لیےو ہ زیادہ بہتر منصوبہ بندی کرسکے۔ ڈائری اس معاملہ میں ایک سپورٹنگ ایلیمنٹ کی حیثیت رکھتی ہے۔ ميري پوري زندگي ميں جو واقعات پيش آئے ان كا بڑا حصه ميں نے ڈائري كي شكل ميں درج کیا هے۔ زیر نظر کتاب ، اوراقِ حکمت راقم الحروف كي ڈائری ہےجو 1985 میں لکھي گئی تھی۔ یہ قارئین کے لیے ان کے ذہنی ارتقا کے عمل میںایک گائڈ بک کی حیثیت رکھتی ہے۔


Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details