Skip to product information
1 of 1

امیر باپ غریب باپ | Rich Dad Poor Dad Robert Kiyosaki

امیر باپ غریب باپ | Rich Dad Poor Dad Robert Kiyosaki

Regular price Rs.900.00 PKR
Regular price Rs.1,200.00 PKR Sale price Rs.900.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

100 in stock

کتاب کے بارے میں :ـ

Robert Kiyosaki اور Sharon Lechter

نے یہ کتاب سنہ 1997ء میں تصنیف کی ، اس کتاب کو بڑی شھرت حاصل ہوئی،اب تک 109 ملکوں میں تقریبا 32 میلین کاپی فروخت ہو چکی ہے اور 51 زبانوں میں اسکا ترجمہ ہو چکا ہے۔

یہ کتاب کیوساکی کی زندگی پر مبنی ہے ،امیر باپ سے مراد اسکے دوست کے والد ہے جو کم تعلیم یافتہ تھے لیکن تجارت اور سرمایہ کاری کےذریعہ بہت امیر تھے ،اور غریب باپ سے مراد اسکے والد ہیں جو اعلی تعلیم یافتہ ہیں لیکن اسکے باوجود مشقت بھری زندگی گزارتے ہیں ،اسی کہانی کو بڑے دلچسپ پیرائے میں پیش کیا ہے،جس سے پڑھنے والے کے اندر ایک امنگ پیدا ہوتی ہے اور کچھ کر گزرنے کا جذبہ پیدا ہوتا ہے،،۔

View full details