Jeeny Ka Saliqa جینے کا سلیقہ Qazi Javed
Jeeny Ka Saliqa جینے کا سلیقہ Qazi Javed
Regular price
Rs.1,100.00 PKR
Regular price
Rs.1,500.00 PKR
Sale price
Rs.1,100.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
Out of stock
بہت سی کتابیں صاحب کتاب بننے کے لیے لکھی جاتی ہیں اور بہت سی علم کی روشنی پھیلانے کے لیے۔ چند البتہ کسی مشن کے تحت شائع کروائی جاتی ہیں۔ اس کتاب کا معاملہ یہی ہے، یہ ایک مشن کے تحت پیش کی گئی ہے۔
ممکن ہے یہ تاثر غلط ہو، لیکن میں یہ سوچنے کا میلان رکھتا ہوں کہ انفرادی اور اجتماعی زندگی میں ہونے والی توڑ پھوڑ کے سبب ہم جینے کا سلیقہ بھول گئے ہیں، یوں اندر اور باہر انار کی کی کیفیت پیدا ہو گئی ہے۔
مختلف ماہرین کی منتخب تحریروں کے آزاد تراجم اور مرکزی خیالات پر مشتمل کتاب اس امید کے ساتھ پیش کی جا رہی ہے کہ شاید وہ اچھی زندگی کا ڈھنگ سیکھنے میں ہماری تھوڑی بہت مدد کر سکے گی۔
قاضی جاوید
Pages 356
