Skip to product information
1 of 1

Five Books Set | الکیمسٹ | بوڑھا اور سمندر | سدھارتھ | کایا کلپ | ایک پاگل کی ڈائری

Five Books Set | الکیمسٹ | بوڑھا اور سمندر | سدھارتھ | کایا کلپ | ایک پاگل کی ڈائری

Regular price Rs.2,000.00 PKR
Regular price Rs.3,000.00 PKR Sale price Rs.2,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.

بوڑھا اور سمندر۔ارنسٹ ہیمنگوے | The old man and the sea

یہ ناول انسان کی تنہائی ،سوچ وگماں ،ہمت و قوت اور قسمت کی داستان ہے جو پہلی با ر ستمبر 1952 میں چھپا،1953 میں اسے فکشن کا pultizerانعام دیا گیا اور 1954 میں اسی کی بدولت ہیمنگوے کو ادب کا نوبل انعام دیا گیا۔۔

محمد اُویس

کتاب: الکیمسٹ

مصنف : پاؤلو کوئلو

الکیمسٹ برازیلی مصنف ”پاؤ لو کوئلو “ کا ایک ایسا شاہکار ناول ہے جو 1988ء میں محض دو ہفتوں کے اندر لکھا گیا ہے اور 72 زبانوں میں اس کے ترجمے ہوئے ہیں۔اس ناول کی 65 ملین(ساڑھے چھ کروڑ) سے زیادہ کاپیاں تاحال فروخت ہوچکی ہیں اور ادبی دنیا میں ایک منفرد ریکارڈ قائم ہوگیا ہے۔ساتھ ہی اسے گینیز ورلڈ بک ریکارڈ میں پرتگیزی زبان کا سب سے زیادہ فروخت ہونے والا ناول بھی تسلیم کیا گیا.

168 صفحات کی یہ مختصر سی ناول دلچسپیوں سے پُر اپنے اندر بے پناہ گوہر لئے ہوئے ہے، جو قاری کو اپنے ساتھ باندھے رکھتی ہے اور بھٹکنے نہیں دیتی، اس ناول کی خوبی اور مقبولیت کی وجہ اس کا مختصر، سادہ، شگفتہ، رواں اسلوب ہونا اور پر تصنع گنجلک عبارت، طویل خشک مکالمے اور ضخامت سے عاری ہونا ہے۔

 

''مجھے تو یہ لگتا ہے' گووند''

کہ دنیا میں اہم ترین چیز محبت ہے۔۔

بڑے بڑے مفکرین کے لئے ضروری ہوتا ہوگا کہ وہ دنیا کا معائنہ کریں، اس کی تشریح کریں، اس سے نفرت کریں۔۔

مگر میں سمجھتا ہوں کے اہم چیز ہے دنیا سے محبت کرنا، نفرت نہیں،، حقارت نہیں،،

ہمیں ایک دوسرے سے نفرت نہیں کرنی،،

بلکہ یہ کہ ہم اس قابل ہوں کہ دنیا کو،، اپنے آپ کو،، ساری چیزوں کو دیکھیں تو محبت، احترام اور پسندیدگی کے ساتھ۔۔۔

کتاب : سدھارتھ (نوبل انعام یافتہ ناول)

مصنف : ہرمن ہیسے

ترجمہ : آصف فرخی

انتخاب و ٹائپنگPeer Zamarud

 

نام : ایک پاگل کی ڈائری Notes From The Underground

  فیودر دستوئیفسکی Fyodor Dostoevsky

تعارف نگار

یہ کتاب دوستوئیفسکی کا ایک ناول ہے جو خیال اور آفاقی باتوں پر مبنی ہے ۔ ایک کہانی جو ایک پاگل اور نفسیاتی ذہن کے مالک ایک شخض کی کہانی ہے ۔ اس کہانی میں اس نے جو کچھ لکھا وہ ایک بیمار ذہن کی عکاسی کرتا ہے 

 

بوڑھا اور سمندر | Boraha Or Sumandar | Old Man & The Sea

الکیمسٹ Alchemist

The Metamorphosis | Franz Kafka | کایا کلپ | فرانز کافکا

سدھارتھ | Siddhartha

نام : ایک پاگل کی ڈائری Notes From The Underground

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details