پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار | ڈاکٹر فوزیہ رانی
پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار | ڈاکٹر فوزیہ رانی
Regular price
Rs.450.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.450.00 PKR
Unit price
/
per
پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار
مصنفہ | ڈاکٹر فوزیہ رانی
صفحات | 456
ڈاکٹر فوزیہ رانی کا تحقیقی شاہکار "پاکستانی خواتین کے افسانوں میں نسوانی کردار" اس اعلی کتاب میں ساٹھ خواتین کہانی کاروں کی کہانیوں کے مجموعوں کو انھوں نے اپنی تحقیق کا حصہ بنایا۔جس میں انھوں نے ان افسانوں میں بالخصوص نسوانی کرداروں کو اپنی علمی بصیرت تنقیدی صلاحیت اورتحقیقی مزاج سے اختصاری انداز میں نہایت جامعیت کے ساتھ جانچا پرکھا اور سمجھایا و سجھایا ھے ۔ہمارے نزدیک اردو ادب کے استادوں اور طلبہ وطالبات سب کے کے لئے یکساں مفید ومعاون ھے۔