Skip to product information
1 of 1

تزک ہٹلری | ایڈلف ہٹلر Tuzk Hitlri Adolf Hitler

تزک ہٹلری | ایڈلف ہٹلر Tuzk Hitlri Adolf Hitler

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,200.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

18 in stock

دیباچه مترجم

وہ مرکز بھی زندہ ہے

ہنر فنا ہو گیا۔ لیکن اس کا فلسفہ آج بھی زندہ ہے۔ چہ چل۔ سالن اور روزویلک نے ہنر کے خلاف فتح پائی۔ لیکن انگلستان روس اور امریکہ نے وہ دین قبول کر لیا جس کا پیغامبر ہنر تھا۔ جرمنی ضرور دوسری عالمگیر جنگ میں ناکام رہا۔ لیکن ہنٹر کا بنیادی فلسفہ بظاہر آج دنیا کے تمام دوسرے سیاسی فلسفوں پر غالب آچکا ہے۔

افلاطون اور ہٹلر میں موازنہ

افلاطون کی تصنیف "رپبلک" کے بعد انسانی تمدن کی قریبا" دو ہزار سال کی تاریخ میں ترک ہنری" وہ دوسری کتاب ہے جس نے محض ایک عقلی نظام کی بنا پر ایک کامل ریاست کے ہر شعبہ کی تفصیلی تصویر پیش کی۔ اور جس نے اتنی شہرت حاصل کی۔ افلاطون نے اپنی ریاست کی بنیاد عالمگیر اور ازلی و ابدی انسانی حاجتوں اور جذبات پر رکھی تھی۔ ہنٹر نے فرد کی بجائے نسل کو تمدن کی بنا قرار دیا اور جرمن نسل کی خیر الام فرض کرتے ہوئے سلطنت کا نقشہ تیار کیا۔ افلاطون کو موقع ملا بھی تو وہ اپنی ریاست کے تصور کو عملی شکل نہ دے سکال ہنٹر کو بظاہر ایسا موقع میسر نہ تھا۔ لیکن اس نے اپنی قوت عمل سے اپنے خواب کی تعبیر بھی پیش کردی۔ یہ درست ہے کہ تعبیر ادھوری ثابت ہوئی۔ لیکن اس سے خواب کی ندرت میں کچھ فرق نہیں آتا۔ شاید افلاطون کی ریاست کی بنیادیں۔ تجزیاتی زاویہ نگاہ سے زیادہ

کرتی ہیں لیکن ہنر کا خاکہ یقینا" بدرجہا زیادہ قابل عمل ثابت ہوں۔

ہٹلری نظام فکر کی خصوصیات

ہنری نظام فکر کی خصوصیات تین ہیں۔ (1) اول وہ خیال اور عمل، تصور اور حقیقت اور اور روح کی بنیادی وحدت کا قائل ہے اس لیے اس کے نظام میں تشدد کو کھلے بندوں طریق کار کے طور پر تسلیم کیا گیا ہے۔

View full details