Khushbudar Ortain خوشبودار عورتیں
Khushbudar Ortain خوشبودار عورتیں
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.1,000.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Shipping calculated at checkout.
Quantity
Couldn't load pickup availability
Low stock: 1 left
" خوشبودار عورتیں " جداگانہ پس منظر میں حقیقت پر مبنی عورت سے بڑھ کر عورت سے متعلق طوائفی معاشرت سے جڑے مخصوص طرز زندگی، ثقافت اور سماجی ماحول کے پس منظر میں لکھی ایسی کہانیاں ہیں جن میں رحمان مذنب کا مخصوص انداز فکر و نگارش نمایاں ہے۔ رحمان مذنب نہ تو جنس نگار ہے نہ فحش نگار، وہ تو ایک مورخ ہے، ایک مٹتے ہوئے ادارے کا داستان سرا۔ وہ طوائفیں
جو اس بازار میں چلتی پھرتیں، ناچتی گاتیں، چہلیں کرتیں، ناز نخرے دکھاتیں اور اجنبیوں کو لباتی بہلاتی تھیں اب رحمان مذنب کی کہانیوں میں زندہ ہیں۔
