Skip to product information
1 of 3

Kamyabi Sab K Liye Unlock Your Potential D Rimer کامیابی سب کے لیے

Kamyabi Sab K Liye Unlock Your Potential D Rimer کامیابی سب کے لیے

Regular price Rs.300.00 PKR
Regular price Rs.500.00 PKR Sale price Rs.300.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

100 in stock

یہ آپ کا مقدر نہیں ہے!

جب سے آپ پیدا ہوئے ہیں آپ نے تمام قسم کے خیالات اور عقائد اپنے ماحول سے ہی حاصل کئے ہوتے ہیں۔ آپ کے ذہن کی پروگرامنگ آپ کے بڑوں نے کی ہوتی ہے۔ تو ہمات اور غلط قسم کے عقائد نسل در نسل منتقل ہوتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بہت کم لوگ ہوتے ہیں جو ان تو ہمات اور غلط عقائد کے خلاف کچھ کہتے ہیں۔

آپ کو انتخاب کرنے کی آزادی حاصل ہے  جیسا بننا چاہیں آپ ویسا ہی بن جائیں گے۔ اب آپ کو معلوم ہو چکا ہے کہ ایک انسان کیا ہوتا ہے۔ اب آپ کی مرضی ہے کیا آپ خوش رہنا چاہتے ہیں؟ کیا آپ کامیاب انسان بننا چاہتے ہیں؟ کیا آپ صحت مند اور دولت مند بننا چاہتے ہیں؟ یا پھر آپ منفی خیالات کا شکار ہو کر نا کام انسان بننا چاہتے ہیں؟ آپ کو نا کام بنانے والے عناصر تو پہلے ہی آپ کے لاشعوری ذہن میں موجود ہیں۔

"The Super Conscious Mind" اعلیٰ شعوری ذہن

اعلی شعوری ذہن ہمارے اندر تخلیقی تحریک پیدا کرتا ہے۔ یہ عمل ہمارے ذہن میں اس وقت پیدا ہوتا ہے جب یہ قوت حیات کی بلا واسطہ رسائی کا ئنات کی قوتوں سے کرواتا ہے۔ کائناتی قو تیں ہر جگہ موجود ہیں بلکہ یہ قو تیں ہم سب میں بھی موجود ہیں۔ جب ذہن اعلیٰ کا سیدھا رابطہ ان سے ہوتا ہے تو اچانک ہمارے اندر ایک تخلیقی جذبہ پیدا ہوتا ہے جو ہمارے ادراک کو بڑھا دیتا ہے۔ شعوری ذہن الی تخلیقی قوتوں کا مرکز ہے۔

View full details