Hisab E Dostan حساب دوستاں
Hisab E Dostan حساب دوستاں
Couldn't load pickup availability
Low stock: 3 left
حسابِ دوستاں
“حسابِ دوستاں” ادبی و دیگر شعبہ فن سے وابستہ چھتیس شخصیات پہ لکھے گئے خاکوں پر مشتمل کتاب ہے۔
عظیم فنکار کی ہستی لازوال ہوتی ہے لیکن اس کی مادی زندگی عام انسانوں کی طرح ناپائیدار…. فنکار کی ذاتی زندگی عام آدمی کی نظروں سے اوجھل رہتی ہے لیکن عام آدمی اس میں جھانکنے کاشائق رہتا ہے ۔اس کتاب میں ان عظیم فنکاروں کے انہی خفیہ گوشوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے ۔یہ تمام احباب رحمان مذنب کے ہم عصر تھے۔
اس سلسلے میں جن فنکاروں کی شخصیتوں کو بے نقاب کیا گیا ہے ان میں بڑے اور چھوٹے بھی شامل ہیں ۔۔۔۔۔۔ "بعض بڑے ہیں ، بعض بڑے کہلاتے ہیں، بعض بڑے بننے کی صلاحیت رکھتے ہیں اور بعض بڑوں کی صحبت میں رہتے ہیں۔بعض بوزوا ہیں اور بعض پرولتاری، بعض نے دولت کے سہارے ترقی کے مواقع حاصل کئے ہیں اور بعض نے صرف فنکاروں کے سہارے۔ بعض ترقی پسند ہیں اور بعض رجعت پسند۔ مجھے ان سے دلچسپی ہے کیونکہ میں نے انھیں قریب سے دیکھا ہے-"
Pages: 286
