پی ٹی وی میں ماہ و سال | عبدالخالق سرگانہ
پی ٹی وی میں ماہ و سال | عبدالخالق سرگانہ
Regular price
Rs.500.00 PKR
Regular price
Rs.800.00 PKR
Sale price
Rs.500.00 PKR
Unit price
/
per
حکومتوں کو 1947ء سے ریڈیو پر برطانوی حکومت کا کنٹرول ورثے میں ملا اور آنے والے حکمران اس Addicted ہو گئے ۔آزادمیڈیا کی یلغار کے جواب میں حکومت کے پاس سرکاری میڈیا ہی ایک ہتھیار رہ گیا ہے جس کے ذریعے وہ عوام تک اپنا نقطہ نظر پہنچا سکتی ہے۔ کیونکہ نجی چینل Infotainment کے بہانے سرکاری پالیسیوں کا مذاق اڑاتے ہیں اور غلط ایڈ بیٹنگ کرتے ہیں حتی کہ بعض دفعہ حقائق تر وڑ مروڑ کر پیش کرتے ہیں ۔
جاوید جبار۔ دانشور، میڈیا ایکسپرٹ
( کتاب کیلئے انٹرویو سے اقتباس)
اس وقت میڈ یا کاScene بہت بدل چکا ہے اور اس صورت حال میں پی ٹی وی کا رول نئے سرے سے Define کرنا ضروری ہے ۔ روٹین میں مینہ حکومت کے لئے مفید ثابت ہوگا اور نہ ہی شاید اس کی بقا ممکن ہوگی ۔
طلعت حسین صحافی ، اینکر
( کتاب کیلئے انٹرویو سے اقتباس )
خالق سرگانہ صاحب ہمارے دیرینہ دوست اور انتہائی شریف اور تخلص انسان ہیں ان کی پہلوٹھی کی یہ کتاب دراصل ایک ذاتی ڈائری کی حیثیت رکھتی ہے جس میں انہوں نے پی ٹی وی میں ملازمت کے دوران پیش آنے والے ایسی دلچسپ اور منفرد واقعات کو پیش کیا جن کے وہ عینی شاہد ر ہے ہیں ۔انہوں اس کتاب میں اپنی فہم کے مطابق اس ادارے کی بہتری کے لئے چند تجاویز بھی دی ہیں ۔طر زتحریر اور اسلوب سادہ اور پرکشش ہے. (ڈاکٹر انعام الحق جاوید)
پی ٹی وی میں ماہ و سال
مصنف عبدالخالق سرگانہ
صفحات 271
اشاعت اول 2016
اشاعت دوم 2021