مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daira Khani | Seemi Kiran
مربعوں کی دائدہ کہانی | Marbo Ki Daira Khani | Seemi Kiran
Regular price
Rs.250.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.250.00 PKR
Unit price
/
per
2 reviews
معشیت کا خدا ان کے جنگ کہ نام پہ ایک صف پہ لے ہی آیا
اور پھر ایک خونریز جنگ کا آغاز ہوا
ایک طویل دور جیسے کسی سرنگ میں داخل ہو گیا
مگر پھر خون بارود لاشوں کے قیمہ بدنوں کی سڑاند معاشروں کو نگلنے لگی
تب روشن خیالوں کو کچھ ہوش آیا مگر بہت دیر ہو چکی تھی
انسان کو دوبارہ تاریک غار میں دھکلینے والے غالب آنے لگے تھے
وہ ہر مقام جہاں انسانيت پناہ لے سکستی تھی انہوں نے اسے تاراج کردیا
ہر وہ مقام جہاں انسانيت پنپ سکتی تھی روشنی لے سکتی تھی ڈھا دیا گیا
گرجے مندر مسجد امام بارگاہیں مزار اڑا دیے گیے
سکول اپنے ملبوں سمیت ننھی کلیوں کے مزار بن گٸے
ہسپتال بیماروں کی جگہ مردہ خانوں میں بدل گٸے
آرٹ کو بت کہہ کر بت شکن پیدا کیے گٸے
یہ بت شکن غرور وزعم کے نٸے بت نٸے خدا بن گٸے
ان نٸے خداٶں نے آرٹ فن ادب کو سزاۓ موت سنادی
انسان کو زندگی کے جرم میں موسيقی رنگ خوشبو فن و ادب کی ہر صنف سے محروم کرنے کا سزا وار ٹھہرا دیا گیا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شاخ جبر کا انوکھا پھل
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کتاب
مربعوں کی داٸرہ کہانی
Share
م
مشیدہ مربعوں کی دائرہ کہانی” کتاب واقعی دلکش ہے۔ اس میں مختلف موضوعات اور کرداروں کی عمدہ عکاسی کی گئی ہے، جو قاری کو اپنی طرف کھینچ لیتی ہیں۔
ع
عفرس اس کتاب میں شامل افسانے نہ صرف دلچسپ ہیں بلکہ ان میں گہرے معنی اور سبق بھی پوشیدہ ہیں۔ مصنف کی تحریر کا انداز سادہ مگر دلکش ہے، جو قاری کو کہانی کے ساتھ جڑنے میں مدد دیتا ہے