Skip to product information
1 of 1

قدیمی لاہور گائید 1909 | Qadimi Lahore Guid 1909

قدیمی لاہور گائید 1909 | Qadimi Lahore Guid 1909

Regular price Rs.400.00 PKR
Regular price Rs.400.00 PKR Sale price Rs.400.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity
لاہور گائیڈ
آج میں آپ کو سیر کروانے جا رھا ہوں 1909 کے لاہور شہر کی جب اس کی آبادی صرف ڈیرھ لاکھ تھی۔ یہ نادر کتاب در اصل لاہور گائیڈ کے نام سے شائع ہوئی تھی جو دسمبر 1909 میں لاہور میں ہونے والی تاریخی صنعتی نمائش کے موقع پر آنے والے مہمانوں کی رہنمائی کیلئے شائع کی گئی تھی۔ یہ وہ مشہور نمائش ہے جس میں ہندوستان میں پہلی بار ہوائی جہاز کی نمائش کی گئی تھی۔۔
کتاب میں آپکو لاہور شہر کی مختصر تاریخ پڑھنے کو ملتی ہے۔ کچھ نقشے دیکھنے کو ملتے ہیں۔ لاہور آنے والی اور یہاں سے جانے والی ریل گاڑیوں کی ٹائمنگ کا شیڈول بھی ملتا ہے۔
آپکو لاہور شہر کی تاریخی عمارتوں کا احوال بھی ملتا ہے اور جدید عمارات کے حوالے سے بھی فہرست ملتی ہے۔۔ بہت سی تاریخی اور کچھ جدید عمارتوں کے آج آپکو نشان بھی نہیں ملتے۔
شہر کے باغوں سیر گاہوں کا احوال بھی ملتا اور شہر کے کارخانوں دستکاریوں بارے بھی معلومات دی گئی ہے۔
چڑیا گھر بھی بنا ہے جہاں ہاتھی کے علاوہ ساری دنیا کے جانور ہیں۔ چند سال پہلے بننے والا ایک سٹیٹ آف آرٹ لارنس باغ بھی ہوتا تھا۔
ہوٹلوں کی بھی فہرست ملے گی۔ اور نیڈو ہوٹل جو ایک سال پہلے پوری لش بش کے ساتھ کھلا ہے اس بارے دلچسپ بات لکھی ہے کہ اس کے ارد گرد سبزہ ہی سبزہ ہے۔بجلی کی روشیاں اور پنکھے لگے ہوئے ہیں۔ ۔۔۔لائبریریوں اخباروں پرنٹنگ پریس بازاروں کے بارے بھی بتایا گیا ہے۔ آخر میں نمائش کے حوالے سے بھی تفصیلات فراہم کی گئی ہیں۔۔۔۔۔
View full details