Skip to product information
1 of 1

صحیح اور غلط | بابل کا دولت مند ترین شخص | Richest Men Babylon | کامیابی سب کے لیے

صحیح اور غلط | بابل کا دولت مند ترین شخص | Richest Men Babylon | کامیابی سب کے لیے

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,300.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
An urdu Translation of "Right & wrong"(How to decide for yourself) By Hugh Mackay۔
صحیح اور غلط ( فیصلہ کیسے کیا جائے)
ترجمہ: فیصل اعوان
صفحات :192
بابل کا امیر ترین آدمی ایک امریکی بیسٹ سیلر کتاب ہے ۔ اس کتاب کے مصنف جارج کلیسن ہیں ۔یہ کتاب ایک داستان کی طرز میں لکھی گئی ہے۔اس کہانی میں بتایا گیا ہے کہ کس طرح ایک عام مزدور کچھ سادہ اصولوں کو اپناتا ہے اور آہستہ آہستہ وہ بابل کا امیر ترین شخص بن جاتا ہے۔ ۔اگرچہ یہ کتاب 1926 کو شائع ہوئی ۔لیکن اس میں شامل اسباق آج بھی اتنی ہے اہمیت رکھتے ہیں۔اسی لئے تقریباً ایک صدی گزرنے کے بعد بھی اس کی مقبولیت وافادیت دن بدن بڑھتی رہی ہے۔اس کتاب کو کلاسیک کا درجہ حاصل ہے ۔کہا جاتا ہے کہ معاشی آسودگی کا خواب دیکھنے والے ہر شخص کو یہ کتاب ضرور پڑھنی چاہیے ۔ لیکن اگر آپ ابھی تک یہ کتاب نہیں پڑھ سکے تو آئیے اس کتاب میں شامل اہم اسباق اس لنک میں ملاحضہ کیجیے۔
 بابل کا دولت مند ترین شخص | Richest Men Babylon 

Customer Reviews

Be the first to write a review
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
0%
(0)
View full details