Skip to product information
1 of 2

دس ناولٹ Das Novlet Rehman Muznib

دس ناولٹ Das Novlet Rehman Muznib

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,500.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

Low stock: 2 left

دس ناولٹ

آخری دیوار پانی پت کا آخری معرکہ جس میں ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت مرہٹوں کو مسلمانوں نے ہمیشہ کے لیے دفن کر دیا

چڑھدا سورج بازارِ حسن کی گلی کا تراپا پانی پت کا وہ میدان تھا جو ہر وقت نئے بابر اور نئے ابراہیم کا منتظر رہتا اور گلی کی حکمرانی کا پروانہ فاتح میدان کو دیتا

مقدس پیالہ دھرتی دیوی ار طمیز کی ایک افسر دیوداسی جس نے موت کے بدلےقدیم کلیسا کی آزادی خرید لی۔

کوہسار زادے برطانوی سامراج کے خلاف پختونوں کی طویل مزاحمت کے پس منظر میں لکھا گیا ایک اچھوتا ناولٹ

بالاخانہ صدیوں پرانی کلاسیکل طوائف کی دم توڑتی تہذیب کا سفر جو تین نسلوں کا احاطہ کرتا ہے

وفا کی قیمت بر صغیر میں دم توڑتی نوابی تہذیب کے پس منظر میں لکھی گئی ایک خوبصورت کہانی

موتیوں والی سرکار وہ قتالہ جس کی ایک انگڑائی نے موتیوں والی سرکار کو شاہ سے گدا بنا دیا

میواڑ کی رادھا ہندو مت، مندروں کے گندے کھیل اور اس کے طرز معاشرت کے پس منظر میں لکھا گیا ایک ناولٹ

زرینہ اور ہاشم دنیا کے لیے تباہی کے پیامبر سرخ ریچھ کی افغانستان میں تباہی کی داستان

بدر بہادر ڈکیت جنگ آزادی کا ایک لازوال کردار جس نے فرنگیوں کو ناکو ں چنے چبوا دیے

رحمان مذنب کے منفرد طرز نگارش،مربوط پلاٹ اور معتدل طوالت پر مبنی حقیقی زندگی سے جڑی یہ کہانیاں اپنے اپنے زمانے کی زندگی اور طرز معاشرت کی سچی تصاویر ہیں۔ 

PAGES: 590 

View full details