Skip to product information
1 of 3

خدا تصور خدا | Khuda Tasawaray Khuda علامہ نیاز فتح پوری

خدا تصور خدا | Khuda Tasawaray Khuda علامہ نیاز فتح پوری

Regular price Rs.1,000.00 PKR
Regular price Rs.1,200.00 PKR Sale price Rs.1,000.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

86 in stock

میں نہیں سمجھتا کہ اس موضوع پر کسی ایشیائی زبان میں اتنی جامع و موجز کتاب اس سے قبل شائع ہوئی ہو۔

خدا نمبر کیا ہے، اور کیونکر مرتب ہوا۔ یہ دو سوال سب سے پہلے ہمارے سامنے آتے ہیں۔

سوال اول کا جواب یہ ہے کہ ” خدا نمبر کوئی مذہبی تالیف نہیں ہے۔ اس کا تعلق نہ الہیات سے ہے نہ فقہ وحدیث سے اور نہ عقائد اسلام سے بلکہ صرف تاریخ ہے۔ جس میں یہ بتایا گیا ہے کہ خدا کا تصور مختلف اقوام و ملل میں کیوں اور کس طرح قائم ہوا اور پھر وہ مادہ کی گرفت سے آزاد ہو کر رفتہ رفتہ کیونکر عالم تنزیہہ میں آیا۔

چونکہ اس کی ترتیب زیادہ تر منحصر تھی اس بات پر کہ اس موضوع کی تاریخی کتابوں کا مطالعہ کر کے مواد فراہم کیا جائے ۔ اس لئے ضرورت تھی مجھے کسی معاون کی جو تراجم والتفاظ کی اس صبر آزما خدمت کو انجام دے۔ اس کام کے لئے سب سے پہلے میری نگاہ شیخ محمد اسحاق صدیقی پر سے نگاہ پڑی جو نہ صرف میرے دوست بلکہ عزیز شاگرد بھی ہیں اور میں شکر گزار ہوں کہ انہوں نے ترجمہ و اقتباس کی خدمت بڑی خوبی سے انجام دی۔

جن کتابوں سے اس کی ترتیب میں مدد لی گئی ہے ان کے نام درج کر دیئے گئے ہیں اور اس سے آپ کو اندازہ ہو سکے گا کہ یہ خصوصی اشاعت کتنی اہم کتابوں کا نچوڑ ہے۔

نیاز فتح پوری

صفحات 255

Buy this Bundle

خدا تصور خدا | Khuda Tasawaray Khuda علامہ نیاز فتح پوری
+
چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara | Che Guevara
+
داس کیپیٹل | Das Capital | Karl Marx
Total price:
View full details