{"product_id":"ساحر-لدھیانوی-kulyat-e-sahar","title":"ساحر لدھیانوی Kulyat E Sahar","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eکتاب: تعارف\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eساحر لدھیانوی کام نام تصور میں ابھر تے ہی بالی ووڈ کے کئی خوبصورت گیت کے ساتھ ان کی کئی لازوال نظمیں بھی آپ کے ذہن میں آگئی ہوں گی ۔ یہ اردو کا واحد ایسا شاعر تھا جو فلمی اور ادبی دونوں دنیاوں کے لیے بخوبی جیا ۔ فلمی دنیاکے لیے توانہون نے بے شمار نغمے لکھے۔ ان کا رجحان تر قی پسندی کی جانب تھا اور ان کو تر قی پسندی کی ترویج کے لیے فلمی دنیا میں ایسے ساتھی ملے جو ان کے ہم خیال تھے اس لیے تو ان کی شاعری میں آپ کو یاس کم اور امید زیادہ ملے گی۔ وہ ایک نئی صبح کی تعمیر کر نا چاہ رہے تھے اور تر قی پسندوں کے منشور میں بھی یہ تھا کہ وہ مزدور طبقہ کی نمائندگی کرتے ہیں تو ساحر کی بھی اکثر تخلیقات میں متوسط و کمزور طبقہ کی آواز سنائی دیتی ہے۔ حسن و عشق کا حسین احساس بھی ان کی شاعر ی میں آپ کو ملے گا ۔ وقت کے بدلتے رنگ و ڈھنگ کے لیے ان کی شاعر ی بہت مقبول رہی ہے ۔ ان کے یہاں درد کا لہجہ بھی آپ کو پڑھنے کو ملے گا ۔ان کی شاعری تین دہائیوں پرپھیلی ہوئی ہے ان کے یہاں شور و پکار نہیں بلکہ احتجاج ہے، شان و شکوہ نہیں ڈرامائی تناؤہے اور ان کی شاعری میں طمطراق نہیں بلکہ ہر ایک منظر اپنی اذیت یا مسرت کا اظہار ہے۔ زیر نطر کلیات، میں ساحر کے ابتدائی حالات بھی مزکور ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 16.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003ePages 592\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48979498172645,"sku":null,"price":1000.0,"currency_code":"PKR","in_stock":true}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0660\/7552\/5349\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.41_PM_1.jpg?v=1778068882","url":"https:\/\/fictionhouselahore.com\/products\/%d8%b3%d8%a7%d8%ad%d8%b1-%d9%84%d8%af%da%be%db%8c%d8%a7%d9%86%d9%88%db%8c-kulyat-e-sahar","provider":"FICTION HOUSE","version":"1.0","type":"link"}