The Minda And Its Working Book C.E.M Joad زہن انسانی Kaleem Ilahi Amjad
The Minda And Its Working Book C.E.M Joad زہن انسانی Kaleem Ilahi Amjad
Couldn't load pickup availability
150 in stock
The Minda and Its Working Book C.E.M Joad
یہ کتاب نہ صرف فلسفہ ذہن کی ایک بامعنی دستاویز ہے، بل کہ نفسیات کی تاریخ میں بھی ایک نمایاں مقام رکھتی۔ جوڈ کا سب سے بڑا کمال یہ ہے کہ اُس نے ذہن کو ایک زندہ اور فعال حقیقت کے طور پر پیش کیا ہے، جسے نہ تو محض جسمانی عوامل تک محدود کیا جا سکتا ہے اور نہ ہی محض مجرد روحانی اصطلاحات میں قید کیا جا سکتا ہے۔
اُس کی فکر میں وہ اعتدال اور توازن موجود ہے، جو آج بھی فاغہ ذہن اور نفسیات کے لیے رہ نمائی فراہم کر سکتا ہے۔ اُردو قارئین کے لیے اس کا ترجمہ نہ صرف ایک علمی خدمت ہے، بل کہ ایک فکری چیلنج بھی کہ وہ اپنی روایات اور جدید نظریات کو ایک ساتھ دیکھیں اور اس مکالمے سے نئے نتائج اخذ کریں۔
کلیم الہی امجد
Pages 144
Buy this Bundle
