{"product_id":"dastan-e-inqalab-iran-داستان-انقلاب-ایران-mehmood-talwvi","title":"Dastan E Inqalab Iran داستان انقلاب ایران Mehmood Talwvi","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"center\" style=\"text-align: center;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 22.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eپیش لفظ\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 22.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاسلامی انقلاب بے شک عالمی تاریخ کے سب سے زیادہ حیران کن اور دور حاضر کے اہم ترین واقعات میں سے ایک ہے۔ اب تک سینکڑوں کتابیں مختلف زبانوں میں اس سے متعلق لکھی جا چکی ہیں اور اس کے باوجود ابھی تک بہت سے معاملات اور ان سے متعلق جزویات پس پردہ ہیں جن کے بارے میں نہ بتایا گیا ہے اور نہ لکھا گیا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eانقلاب ایران بارے پہلی کتابیں، انقلاب کے دوران اور اس کی کامیابی کے بعد ایران سے باہر شائع ہوئیں۔ ایران کے مسائل کے خصوصی ماہرین غیر ملکی یونیورسٹیوں میں اور دیگر مصنفین اور صحافی جو انقلاب کے دوران ایران میں موجود تھے، انہوں نے انقلاب ایران سے متعلق پہلی کتابیں 1979ء میں یورپ اور امریکہ میں شائع کیں۔ اس کے بعد امریکی اور انگریزی سفیروں نے جو گزشتہ رجیم کے آخری دنوں میں پہنچے اور اس کے علاوہ کئی ملکوں کے صدور اور عہدیداروں نے لکھا اور ہر ایک نے ایرانی انقلاب کے عمل کو اپنے انداز سے دیکھا اور لکھا۔ انہوں نے انقلاب سے مربوط مسائل کو داخلی یادداشتوں یا مقالات یا گفتگوؤں کی صورت میں یا سیمیناروں کی شکل میں پیش کیا تاکہ انقلاب ایران کو دوسرے ممالک میں سمجھا جا سکے۔ انہوں نے تجزیہ اور تحلیل کے اسلوب استعمال کیے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس کتاب کے مصنف نے ترجمے اور انقلاب کے بارے غیر ملکی لکھاریوں کی شائع شدہ تحریروں کو تاریک نکتوں اور تاریخ کے اہم ترین اور ناشناختہ پہلوؤں کو روشن کرنے کے لیے استعمال کیا ہے۔ ان تحریروں کے ترجموں میں فارسی میں پیش قدمی ہوئی اور پانچ اہم کتابیں انقلاب ایران سے متعلق جن کی فہرست اس کتاب کے آخر میں دی گئی ہے۔ فارسی زبان میں شائع ہوئیں اس کے بعد دوسرے لکھاری اور مترجم اور دیگر غیر ملکی لکھاریوں کی تحریروں کے تراجم بھی میدان میں آگئے ۔ جس تاریخ تک یہ کتاب اشاعت کے لیے تیار ہوئی مجموعی طور پر کوئی میں کتابیں مختلف محققوں اور مصنفوں اور غیر ملکی حکومتی عہدیداروں کی طرف سے انقلاب ایران کی کیفیت اور گزشتہ رجیم کے خاتمے کے عوامل بارے فارسی میں ترجمہ ہو کے شائع ہوئی ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eاس کے باوجود ابھی تک سو میں سے اتنی کتابیں جو پچھلے سالوں اور اسلاف انقلاب ایران کے بعد گزشتہ رجیم بارے اور انقلاب کی وجوہات، عوامل، کیفیت اور اس کے نتائج بارے ملک سے باہر شائع ہوئیں اور فارسی میں منتقل نہیں ہوئی ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ ایران سے متعلق کتابیں جو اس کتاب کے آخر میں دی گئی ہیں یہ کتاب بہت سے عنوان جو شائع نہیں ہوئے ان کو بخوبی نمایاں کرتی ہے۔ اور قابل توجہ نکتہ یہ ہے کہ اس قبیل کی کتابوں کی اشاعت کا سلسلہ جو پچھلے رجیم کے خاتمے کی وجوہات و عوامل اور انقلاب ایران کے اثرات بارے میں بیرونی ممالک میں ابھی بھی جاری ہے۔ انقلاب ایران تاریخ کے اہم ترین انقلابات میں سے ایک یونیورسٹیوں کے ہزاروں لیکچروں اور تحقیقات کا موضوع بنا ہوا ہے اور بہت سے لیکچروں اور مقالات میں جو کہ ان یونیورسٹیوں میں نشر ہوئے حالیہ تاریخ کے بڑے عالمی انقلابات سے اس کا موازنہ کیا جاتا ہے۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eجبکہ سینکڑوں کتابیں اسلامی انقلاب ایران اور اس کے نتائج و اثرات بارے ملک سے باہر شائع ہوئی ہیں اور وہ کتابیں جو اس انقلاب کے دل اور مرکز میں ایرانیوں کی طرف سے لکھی گئی ہیں ، انگلیوں پر گنی جا سکتی ہیں جبکہ یہ عظیم تاریخی واقعہ اس قابل ہے کہ مختلف زاویہ ہائے نگاہ اور گوناگوں سمتوں سے اسے سمجھا جائے اس کا تجزیہ تحلیل کی جائے ۔ تاریخ اسلامی انقلاب ایران کسی ایسے فرد کو لکھنی چاہئے جو خود انقلاب کے عمل میں شامل رہا ہو اور ان حقائق سے جن سے ابھی تک صحیح۔۔۔\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e\n\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eصفحات  784\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48979282329829,"sku":null,"price":1725.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0660\/7552\/5349\/files\/IRan.jpg?v=1779014087","url":"https:\/\/fictionhouselahore.com\/en-us\/products\/dastan-e-inqalab-iran-%d8%af%d8%a7%d8%b3%d8%aa%d8%a7%d9%86-%d8%a7%d9%86%d9%82%d9%84%d8%a7%d8%a8-%d8%a7%db%8c%d8%b1%d8%a7%d9%86-mehmood-talwvi","provider":"FICTION HOUSE","version":"1.0","type":"link"}