سندھ غیر سندھی باشندے اور حکمران | Sindh Gayr Sindhi Bashsinday Or Hukmaran
سندھ غیر سندھی باشندے اور حکمران | Sindh Gayr Sindhi Bashsinday Or Hukmaran
Regular price
Rs.350.00 PKR
Regular price
Rs.500.00 PKR
Sale price
Rs.350.00 PKR
Unit price
/
per
پاکستان میں موجود صوبہ سندھ کی تاریخ بہت پرانی ہے کچھ لوگ تو اسکی تاریخ کو 5ہزار پرانی بھی کہتےہیں اور گزشتہ 5ہزار سال سے اپنے سندھی النسل ہونے پر فخر کرتے ہیں اور اسی بنیاد پر سندھ کے باہر سے آکر یہاں آباد ہونے والوں کو غیر سندھی یا نیا سندھی سمجھ کر ان کو وہ اہمیت و حقوق دینےکے قائل نہیں ہیں جو کہ پرانے سندھیوں کو حاصل ہیں یہی وجہ ہے کہ قیام پاکستان سے لے کر آج تک اس صوبے میں مقامی او غیر مقامی اقوام کے درمیان کبھی زہنی فکری سیاسی سماجی ہم آہنگی پیدا نہیں ہوئی
اور اسی لئے س امر کی ضرورت محسوس ہوئی کہ سندھ کی تاریخ کو کنگھالا جائے اور دیکھا جائےکیا ویسی ہی صورت حال ہے جیسا کہ بیان کی جاتی ہے
ضروری ہے وہ یہ ہے کہ اس تحریر ی مواد کا مقصد یہ ہے کہ سندھ میں بسنے والی کسی قوم کی تعریف یا کسی قوم پر تنقید نہیں ہے بلکہ یہ ایک تاریخی جائزہ ہے
اخز کتاب
سندھ
باشندے اور حکمران
مصنف اشفاق احمد