Skip to product information
1 of 3

تنقید کی اصطلاح، بنیادی، متعلقات Atiq Ullah

تنقید کی اصطلاح، بنیادی، متعلقات Atiq Ullah

Regular price Rs.800.00 PKR
Regular price Rs.1,000.00 PKR Sale price Rs.800.00 PKR
Sale Sold out
Shipping calculated at checkout.
Quantity

18 in stock

  جلد 1 |  تنقید کی اصطلاح، بنیادی، متعلقات

صفحات | 416

کتاب: تعارف
تنقید کے مختلف اقسام ہیں۔جیسے نفسیاتی تنقید،استقرائی تنقید،تجزیاتی تنقید،عملی تنقید،مارکسی تنقید۔جمالیاتی تنقید اور نظریاتی تنقید وغیرہ جس کے تحت کسی بھی فن پارے کا تنقیدی تجزیہ کیا جاسکتا ہے۔جمالیاتی تنقید ،تنقید کے دیگر دبستانوں سے اس بنا پر ممتاز ہوجاتی ہے کہ اس میں حسن اور حسن کا مطالعہ کو تنقید کی اساس ہی نہیں تصور کیا جاتا ہے بلکہ ان کے علاوہ اور کسی چیز کو تسلیم ہی نہیں کیا جاتا۔اسی لئے تو جمالیاتی نقاد ادبی تخلیقات میں حسن اور دلکشی پیدا کرنے والے خصائص کے تجزیہ اور مطالعہ کو اولین اور اساسی اہمیت دیتا ہے۔پیش نظر کتاب بعنوان "تنقید کی جمالیات "میں جمالیاتی تنقید کے اصول و ضوابط بتاتے ہوئے ،مختلف دبستانوں کے تحت جمالیاتی تنقید کا تجزیہ کیا ہے۔ کتاب کو پروفیسر عتیق اللہ نے مرتب کیا ہے۔ جس میں اعلی درجے کے نقادوں کے مضامیں شامل ہیں۔

Buy this Bundle

تنقید کی اصطلاح، بنیادی، متعلقات  Atiq Ullah
+
چی گویرا کی ڈائری | The Diary of Che Guevara | Che Guevara
+
داس کیپیٹل | Das Capital | Karl Marx
Total price:
View full details