{"product_id":"انقلابی-سیاسی-نظریات-inqalabi-siyasi-nazriyat-khurshid-jawad","title":"انقلابی سیاسی نظریات Inqalabi Siyasi Nazriyat Khurshid Jawad","description":"\u003cp class=\"MsoNormal\" align=\"right\" style=\"text-align: right;\"\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\" style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003eمصنف: خورشید جاوید\u003c\/span\u003e\u003cspan style=\"font-size: 14.0pt; line-height: 107%; font-family: 'Jameel Noori Nastaleeq';\"\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eسماجی نظام کے قیام کے وقت سے ہی انقلاب اور تبدیلی کی خواہش نے مظلوم و محکوم انسانوں کے دلوں میں جنم لے لیا۔ اسی لئے مفکرین‘ دانشوروں اور سیاسی کارکنوں کے درمیان انقلاب کی نوعیت اور تبدیلی کے طریقہ کار پر بحث و مباحثہ جاری رہا۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eانقلاب فرانس کے بعد سماج میں تبدیلی کی نوعیت پر بحث و مباحثے اور پمفلٹ بازی نے ریاست‘ معیشت‘ طبقات اور سیاسی جماعتوں کے بارے میں مختلف نظریات و تصورات تشکیل دیئے۔ ان نظریات کی باہمی آویزش نے دور حاضر میں جمہوریت اور سماجی فلاح و بہبود کے تسلیم شدہ افکار کی تکمیل میں اہم کردار انجام دیا۔ یہ کتاب انہی نظریات اور انکے نظریہ سازوں کے حالات زندگی پر روشنی ڈالتی ہے۔ انارکسزم‘ مارکسزم‘ سوشل ازم‘ کمیونزم‘ قانون کی حکمرانی جیسے فلسفوں کے آغاز و ترقی پر مکمل معلومات دیتی ہے۔کتاب میں وسط انیسویں صدی سے شروع ہو کر پہلی جنگ عظیم کے خاتمے تک کے مفکرین و قائدین شامل ہیں کیونکہ یہی وہ عہد تھا جس کے دوران تشکیل پائے سیاسی نظریات آج بھی سیاست و معیشت اور انقلابی جدوجہد کو متاثر کرتے ہیں۔\u003c\/span\u003e\u003cbr\u003e\u003cspan lang=\"AR-SA\" dir=\"RTL\"\u003eعہد حاضر میں ہمارے ملک میں انقلاب اور تبدیلی کا نعرہ گونج رہا ہے‘ نت نئے گروہ سماجی طاقت حاصل کرنے کیلئے سرگرم عمل ہیں‘ بین الاقوامی سطح پر نئی صف بندیاں اور نئے توازن قائم ہو رہے ہیں۔ ان تبدیلیوں کی ماہیت سمجھنے میں یہ کتاب مددگار ثابت ہو سکتی ہے۔\u003c\/span\u003e\u003c\/span\u003e\u003c\/p\u003e","brand":"Fiction House","offers":[{"title":"Default Title","offer_id":48976065265893,"sku":null,"price":800.0,"currency_code":"PKR","in_stock":false}],"thumbnail_url":"\/\/cdn.shopify.com\/s\/files\/1\/0660\/7552\/5349\/files\/WhatsApp_Image_2026-05-06_at_4.52.41_PM.jpg?v=1778068882","url":"https:\/\/fictionhouselahore.com\/en-us\/products\/%d8%a7%d9%86%d9%82%d9%84%d8%a7%d8%a8%db%8c-%d8%b3%db%8c%d8%a7%d8%b3%db%8c-%d9%86%d8%b8%d8%b1%db%8c%d8%a7%d8%aa-inqalabi-siyasi-nazriyat-khurshid-jawad","provider":"FICTION HOUSE","version":"1.0","type":"link"}